ایکنا تھران- ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطینی قوم کی سرزمینوں پر قبضہ اور سینکڑوں ایٹمی ہتھیار رکھنے کی وجہ سے صیہونی حکومت کو علاقے کی سلامتی کےلئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513382 تاریخ اشاعت : 2022/12/18
ایکنا تہران- اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان فون کال کے دوران یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال اور آراء کا تبادلہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3512822 تاریخ اشاعت : 2022/10/03
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ امیر عبداللہیان اور شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر گفتگو میں پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم " او آئي سی " کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین، یمن، افغانستان اور یوکرائن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511508 تاریخ اشاعت : 2022/03/15